جا مع مسجد گلشن توحید شا ہین چو ک ملکہ میں عید الفطر کی نما ز انشا اللہ 8بجے ادا کی جا ئے گی

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) جامع مسجد گلشن توحید شاہین چوک ملکہ میں عیدالفطر کی نماز انشااللہ 8 بجے ادا کی جائے گی۔ خطیب جامع مسجد گلشن توحید مولانا محمد اسجد توحیدی نماز عید پڑھائیں گے۔