بے تحاشا ہو شر با مہنگا ئی نے غر یبو ں کی اور متو سط طبقہ کی سفید پو شی کا بھر م چھین لیا،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء رروحیل اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو عید کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ بے تحا شا ہو شر با مہنگا ئی نے غر یبو ں کی اور متو سط طبقہ کی سفید پو شی کا بھر م چھین کر عید کی خوشیوں کو ماند کردیا ہے با زارو ں میں کھا نے پینے کی اشیا ء جو تے ،کپڑے اور دیگر اشیا ء کی قیمتیں آ سما ن سے با تیں کر رہی ہیں جس سے غر یب اور محدود وسا ئل رکھنے والے لو گ صرف حسد بھر ی نگا ہو ں سے دیکھ سکتے ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکو متی ادارے بھی قیمتو ں کو کنٹرو ل کر نے میں نا کا م نظر آ رہے ہیں جبکہ ان ادارو ں میںبعض کا لی بھیڑ یں مبینہ طور پر اپنا حصہ وصو ل کر کے انہیں من ما نی کر نے کی کھلی چھٹی دے دیتے ہیں ۔عوام نے مہنگا ئی پر قا بو پا نے کے لئے نئی حکو مت کو وو ٹ دئے تھے لیکن مو جو دہ حکو مت نے بھی سابقہ حکو مت کی طر ح بجلی ،گیس اور پٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتیں بڑ ھا نے کے ساتھ ساتھ ظا لما نہ جی ایس ٹی میں اضا فہ کر کے بد دیا نت تا جرو ں اور منا فع خو ر ما فیا ء کی چا ندی بنا دی جو کہ عیدی کما نے کے چکر میں اپنی تجو ریا ں بھر کر غر یبو ں کی محرو میو ں میں مزید اضا فہ کر رہے ہیں ۔غر یب اور متو سط کے لو گ محدود وسا ئل اپنے بچو ں کے لئے کپڑ ے تک نہیں خرید سکتے اور عید کی خو شیا ں میں شا مل نہیں ہو سکتے انہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ فو ری طور پر مہنگا ئی اور قیمتو ں کو کنٹرو ل کر ے تا کہ غر یب عوام بھی عید کی خو شیو ں میں شریک ہو سکیں ۔