فلوریڈا : 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرا دیا گیا

Florida

Florida

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرادیا گیا۔یہ مناظر ہیں امریکی ریاست فلوریڈا کے بجلی گھر کے جو اب ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے۔

تاکہ یہاں کم ایندھن خرچ کر کے زیادہ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا نیا پلانٹ تعمیر کیا جا سکے۔ فلوریڈا میں ایک ماہ سے بھی کم مدت میں پاور پلانٹ گرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔