سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش میں ٹاکرا

Pakistan, Bangladesh

Pakistan, Bangladesh

سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف آج میدان میں اترے گی۔ انگلینڈ میں جاری تین ملکی سیریز میں قومی ٹیم اپنے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف کل کِبورتھ میں مدمقابل ہو گی۔

گرین شرٹس نے سیریز میں ابھی تک تین میچز کھیلے ہیں جس میں دو میں فتح اور ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان جونئیر ٹیم پانچ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بنگلہ دیش دوسرے اور میزبان انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔