ایکشن فلم ستیاگرا کا آئٹم سانگ ریلیز کر دیا گیا

Styagra

Styagra

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی ایکشن فلم ستیاگرا کا آئٹم سانگ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ آئٹم سانگ میں اجے دیوگن اور کرینہ کپور رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔

فلم کا آئٹم سانگ ریلیز کردیا گیا،فلمی پنڈتوں نے دونوں کی کیمسٹری کو”ستیاگرا”کی کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔ مداحوں کو بھی اس فلم کا بے تابی سے انتظار ہے ،امید کی جا رہی ہے کہ فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔