کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی ا ہلکار زخمی

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 ایف سی ا ہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ایف سی کی گاڑی کوبھی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔