میونخ میں مصنوعی طور پر پیدا کی گئی لہروں پر سرفنگ کا مقابلہ

Surfing

Surfing

میونخ (جیوڈیسک) لہروں پر سرفنگ کے مقابلے تو ہوتے ہی رہتے ہیں میونخ میں مصنوعی طور پر پیدا کی گئی لہروں پر سرفنگ کا مقابلہ ہوا۔ تیسری یورپین چمپئن شپ میں مصنوعی طور پر لہریں پیدا کر کے ان پر سرفنگ کے دلدادہ اپنی سلاحیتوں اور شوق کوسہ آشہ کرنے کیلئے کھڑے ہوگئے۔

مقابلے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ دنیاکی سب سے بڑی مصنوعی لہریں ہیں جو ہم نے پیداکی ہیں۔ میونخ چمپئن شپ میں 10 میٹر چوڑی اور ڈیڑھ میٹر بلند لہروں پر سرفنگ کے مقابلے میں یورپی سرفرز نے اپنی مہارت دکھا کر شائقین کے دل موہ لئے۔