یورپین ویو رائیڈنگ، کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

Wave Riding

Wave Riding

جرمنی (جیوڈیسک) یورپین ویو رائیڈنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ میونخ میں منقعد کیے گئے۔ مقابلوں میں تیسری یورپین ویو رائیڈنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے 1.5 میٹر سے اونچی لہروں پر کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔ شائقین کا کہنا تھا کہ انھیں اس منفرد طرز کی کھیل سے محظوظ ہونے کا موقع ملا ہے۔