شکاگو میچ کپ، بادبانی کشتی کا ٹائٹل امریکی ملاح فاتح

Sailboat title

Sailboat title

شگاگو(جیوڈیسک) امریکی ساحل سمندر پر بادبانی کشتی کا ٹائٹل ” شکاگو میچ کپ” Taylor Canfield نے جیت لیا۔ آسٹریلوی سیلر دوسرے نمبر پر رہے۔ میچ میں یو ایس کی مقامی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ US Virgin Island کے Taylor Canfield نے USone ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف 31 پوائنٹس سے کامیابی دلا دی۔

پہلے دونوں رانڈ ہارنے کے بعد Taylor Canfield نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایونٹ میں آسٹریلیا کی Black Swan Racing ٹیم 28 پوائنٹس سے دوسری اور سویڈش سیلرز 24 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔