سکھر : گرمی کے باعث گیسٹرو کا مر ض تیزی سے پھیلنے لگا

Sukkur

Sukkur

سکھر (جیوڈیسک) سمیت اندرون سندھ میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد گیسٹرو کے مر ض میں مبتلا ہو گئے۔ تین بچوں کونوا حی علاقوں سے ابھی جی ایم سی ہسپتال لا یا گیا سکھر سمیت اندرون سندھ کے کئی۔

شہروں جن میں پنو عاقل، گھوٹکی، خیر پور وغیرہ میں گر می اور حبس کی وجہ سے گیسٹرو کا مر ض تیزی سے پھیلنے لگا۔ جس کے بعد کئی مر یضوں کو سکھر کے سب سے بڑے سر کا ری ہسپتال غلام محمد مہر ہسپتال لا یا گیا ،لیکن ہسپتال میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مر یضوں کو سخت پر یشا نی کا سامنا ہے۔