منگولیا (جیوڈیسک) چین کے خود مختارعلاقے منگولیا میں طوفانی بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی ہے۔منگولیا میں طوفانی بارش، تیز ہواوں،اور ژالہ باری سے مکانات، پل اورسڑکوں کو کافی نقصان پہنچا۔
بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی۔ 19 مکانات تباہ ہو گئے، کچھ علاقوں میں سڑکیں 170 سینٹی میٹر تک ڈوب چکی ہیں۔ بعض علاقوں میں پانی میں کمی کے بعد سڑکیں تریفک کے لئے کھول دی گئی ہیں۔