مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان کی بھرپور شرکت

Kazakhstan

Kazakhstan

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایک مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان نے بھی فوجی مشقوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔ قازقستان میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں قازق، امریکہ، برطانیہ، تاجک، اور کرغیزستان نے بھی حصہ لیا۔ قازقستان امن افواج پلاننگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد خصوصی حکمت عملی پر مبنی ایونٹ۔

امن بٹالین کی ترقی اور قازقستان کی مسلح افواج کے لیے ملک سے باہر امن خذمات انجام دینے کے حوالے سے تربیت دینا ہے جبکہ اس کے علاوہ بائیس اگست سے مقرر کی گئی فوجی مشقوں میں اسپین، جرمنی اور بیلاروس سے مبصرین اور شمالی آئر لینڈ، لتھوانیا، اور سوئٹزرلینڈ کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔