رحمانی برادری کی طرف سے عید گفٹ عہدیداران میں عید گفٹ تقسیم کیا گیا

گوجرانوالہ : رحمانی برادری کی طرف سے عید گفٹ ای ڈی او فنانس طارق محمود، صدر رحمانی برداری سیٹھ قیصر اقبال صدر فرید ٹاون، جنرل سیکرٹری میاں اجمل ودیگر رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدایدران لوگوں میں عید گفٹ رحمانی برادری کی طرف سے تقسیم کر رہے ہیں۔

اس موقع پر ای ڈی او فنانس طارق محمود اور صدر رحمانی برادری نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ ہمارا مشن غریبوں کی مدد کرنا اولین ترجیح ہے تاکہ غریب لوگ بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو جائے ہمارا یہ مشن انشاء اللہ تاحیات جاری ساری رہے گا اور ہم غریب لوگوں کی خدمت کرتے رہے گے۔