ایکشن کامیڈی فلم کک ایس 2 کل سینما گھروں میں پیش ہو گی

S. Cook comedy

S. Cook comedy

لاس اینجلس (جیوڈیسک) اب بیٹ مین اور سپر مین کے بعد کچھ اور سپر ہیروز جرم کے خلاف لڑتے نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی امریکی مصنف Mark Millar کی کامک بک ہٹ گرل Hit-Girl پر مبنی ہے۔

فلم میں چار ایسے افراد کے جرم کے خلاف سرگرم نظر آتے ہیں جو سپر ہیروز کے روپ میں دنیا سے جرائم کے خاتمے کا عزم کرتے ہیں۔ فلم 14 اگست کو برطانوی جبکہ 16 اگست کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔