جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

Jhanyan

Jhanyan

جہانیاں (جیوڈیسک) جہانیاں چوک کے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

بس صادق آباد سے فیصل آباد جارہی تھی۔ زخمیو ں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال خانیوال منتقل کیا جارہاہے۔ بس اور ٹریلر میں تصادم جہانیاں چوک کے قریب ہوا۔