فلم دی گرینڈ ماسٹر کا نیا ٹریلر آ گیا

The Grand Master

The Grand Master

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہانگ کانگ میں بنائی گئی مارشل آرٹ فلم”دی گرینڈ ماسٹر” کانیا ٹریلر آ گیا ہے۔ فلم امریکا میں ریلیز کر دی گئی ہے۔ دی گرینڈ ماسٹر”عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد ونگ چوآن کے حالات زندگی پر بنائی گئی ہے۔

ایکشن فلم میں چینی مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ دکھایا گیا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار مشہور چینی اداکار زائی یانگ نے ادا کیا ہے۔ فلم کو ایشیا کے بعد امریکی سینما گھروں میں بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔