اداکارہ کنگنا رناوت کے شاہانہ مزاج نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Kangana Ranaut

Kangana Ranaut

ممبئی (جیوڈیسک) کرش تھری میں اداکارہ کنگنا رناوت کے شاہانہ مزاج نے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم کی عکس بندی کے دوران ایک لاکھ پچیس ہزار روپے کے جوتے پہن لیے۔ بالی وڈ کی سائنس فکشن فلم میں کنگنا سپر وومین بنی ہیں۔

اداکارہ کے بارے میں خبر ہے کہ انہوں نے فلم کی عکس بندی کے دوران جو جوتے پہنے ان کی مالیت ایک لاکھ پچیس ہزار روپے ہے۔ کرش تھری میں کنگنا کے مقابل ریتک روشن ہیں۔ ایکس مین سیریز کے مشابہ یہ فلم رواں سال 4 نومبر کو ریلیز ہو گی۔