پیرالمپکس گولڈ میڈلسٹ آسکر پسٹورس پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد

South Africa

South Africa

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) پیرالمپکس گولڈ میدلسٹ آسکر پسٹورس پر گرل فرینڈ قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی۔ جنوبی افریقہ کے آسکر پسٹورس کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان کے ٹرائل کی تاریخ تین مارچ مقرر کی ہے۔

اس موقع پر پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران پسٹورس کے خلاف کافی شواہد ملے ہیں۔ پولیس چھبیس سالہ آسکر پسٹورس پر رواں سال ویلنٹائن ڈے پر اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔