ایشز سیریز: آخری ٹیسٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل

Australia, England

Australia, England

اوول (جیوڈیسک) اوول کرکٹ کی تاریخی ایشز ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں آج اوول کے میدان میں اتریں گی،میزبان انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ کیننگٹن اوول لندن میں شروع ہو گا، میزبان انگلش ٹیم ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایشز سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر چکی ہے۔