ہماری خواتین ہمارا فخر ہے: پریانکا چوپڑا

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے قوانین کی تعلیم و صحت کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے قوانین کی تعلیم و صحت کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا کہتی ہیں کہ خواتین ہمارا فخر ہے۔ ممبئی میں ہماری خواتین ہمارا فخر کے نام سے آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے 31 سالہ اداکارہ نے کہا کہ خواتین کی عظمت کے باعث ہماری قوم کو اپنی خواتین کو پوجنا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین ماں، بہن، بیٹی اور بیوی ہر روپ میں ایک مثالی کردار ادا کر رہی ہیں تاہم اس کے باوجود ان کیساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قوانین کی تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔