عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے ایک دوسرے پر حملے

Imran Khan - Maulana Fazlur alrhma

Imran Khan – Maulana Fazlur alrhma

ضمنی انتخابات کی الیکشن مہم کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فضل الرحمان ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔ ایک مرتبہ ایک کپتان بانسر کراتے ہیں تو دوسری مرتبہ مولانا صاحب بانسر پر ہی کھیل جاتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں جماعتوں کے سربراہ ایک دوسرے پرطنز کے تیر چلاتے نظر آتے ہیں۔

لکی مروت میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بائیس اگست کو خیبرپختونخوا میں گولڈ اسمتھ کے ایجنڈے کا خاتمہ کر دیں۔ ساٹ فضل الرحمان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بھی اپنے جلسوں میں مولانا فضل الرحمان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ ساٹ عمران برصغیر کی سیاست میں الزامات کا سلسلہ تو چلتا ہی رہتا ہے۔ لیکن میدان کون مارتا ہے اس کا پتہ تو بیلٹ باکسز سے نکلنے والے بیلٹ پیپرز ہی کرتے ہیں۔