جامع مسجد صوفیا میں 24 اگست کو ما ہانہ محفل گیارھویں شریف ہوگی ۔

جرمن پاکستان ویلفئیر سوسائٹی میونخ کے زیر اہتمام ماہانہ گیارھویں شریف کے موقع پر جامع مسجد صوفیا Tagetesstr 5, 80935 München میں مورخہ 24 اگست 2013 بروز ہفتہ 19 بجے محفل درس قرآن ہوگی۔

جس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خطاب کرینگے۔ تمام احباب کو دعوت عام ہے ۔پاکستان کے 67 یوم آزادی کے موقع پر وطن کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔ خواتین کے لئے با پردہ اہتمام ہوگا۔ شرکائے محفل کو لنگر پیش کیا جائے گا۔