خواتین کو ووٹ سے روکنے کے ثبوت پر کارروائی کریں گے، الیکشن کمیشن

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ اگر کسی نے کہیں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا ہے تو ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا ئے گی۔

اشتیاق احمد نے نوشہرہ میں تاروجبہ سمیت متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی کی خبر سامنے آنے کے بعد کہی۔