پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئی

Sports Cricket

Sports Cricket

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ انڈر19 ٹیم کے کپتان سمیع اسلم نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ کپتان انڈر 19 نے کہا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا۔ سمیع اسلم نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی فیلڈنگ میں مزید بہتر لانا ہو گی۔ ہمارا آئندہ ہدف ورلڈ کپ ہے۔