سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقرری کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔

کہ جب تک کوئی نیا ایم ڈی تعینات نہیں کیا جاتا ڈپٹی کو عارضی چارج دیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مصباح الدین فرید کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی بھی غیر قانونی ہیقرار دے دی ہے۔