سائنس فکشن پیسفک رم آج سے ملک بھر میں رہلیز کی جائے گی

Pacific Rim

Pacific Rim

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی باکس آفس پر راج کرنے والی ہالی ووڈ سائنس فکشنrim pacific آج سے ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز کردی جائی گی ۔متاثر کن visual effects اور ایکشن سے بھرپور ، ہالی وڈ کی یہ نئی کہانی اس خدشے کو لیکر بنائی گئی ہے کہ خلائی مخلوق کسی بھی وقت زمین پر حملے کے لئے تیار ہے۔ فلم کے ہدائیتکار گولر مو دیل تورو اور travis becham کی یہ تحریر زمین پر انسان اور دیو ہیکل خلائی مخلوق کے درمیان چھڑ جانے والی جنگ پر مبنی ہے اور انسان کے خلاف اس بڑی خلائی مخلوق کی جنگ میں مقابلے کے لئے تخلیق کئے جاتے ہیں۔

اتنے بڑے روبوٹس۔ ایک سو نوے ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردہ یہ نئی سائنس فیکشن امریکہ، برطانیہ میں کامیابی اور بین القوامی باکس آفس پر راج کرنے کے بعد پاکستانی سینما گھروں کا رخ کرنے کو تیار ہے۔