وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا

Qaim Ali Shah

Qaim Ali Shah

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ نیتمام ایس ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو علاقوں میں گشت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ اگر کسی علاقے میں بدامنی کا واقعہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ پولیس افسران ہوں گے، انہوں نے امن و امان کو بحال رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔