پشاور : کوہاٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ روڈ پر بازید خیل کے علاقے میں یہ دھماکا ہوا ہے۔

پولیس ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ روڈ سے سیکیورٹی قافلہ گزر رہا تھا کہ دھماکا ہو گیا۔ دھماکے کی نوعیت اور ممکنہ نقصان کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔