پہلا ٹی 20: زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

Mohammad Hafeez

Mohammad Hafeez

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور اور زمبابوے کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی 20 کیلئے زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کیپٹن محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیتنے کے لیے پرعزم ہے،پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے کو آسان نہیں لے گی۔انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں صہیب مقصودکو شامل کیا گیا ہے۔