چو آسید نشاہ میں سرکاری ملکیت کی دوکان کی نیلامی

چکوال : چوآسید نشاہ میں سرکاری ملکیت کی دوکان کی نیلامی، بولی پردکان ایک لاکھ دس ہزار سے ماہانہ پر ٹھیہ بانوں نے مشترکہ طور پر لے لی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مرکز میں واقع شیر پنجاب ہائوس والی دکان جو پہلے 21 ہزار ماہانہ کرایہ پر تھی۔

اس نیلامی کے وقت مقامی افراد نے ایک لاکھ دس ہزار کی بلند ترین بولی دی اور دکان حاصل کر لی۔ یہ شہر میں کرایہ کی بلند ترین شرح اس سے پہلے اتنا کرایہ نہیں لگایا گیا۔