ممتاز مسلم لیگی رہنما رانا مشرف علی ناز نے صحافی رانا نذیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر پرتکلف عشائیہ دیا

گجرات : ممتاز مسلم لیگی رہنما رانا مشرف علی ناز نے صحافی رانا نذیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر پرتکلف عشائیہ دیا۔ عشائیے میں سید رضوان علی شاہ آف سپر ایشیا، راجہ محمد نعیم صدر کشمیر موومنٹ آرگنائزیشن، چوہدری سلامت علی آف اوکے ہیئر ڈریسر، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی۔