سرگودھا : پرائیوٹ میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگ گئی،8 مریض جھلس گئے

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے سول اسپتال چوک کے قریب پرائیوٹ میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگ گئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے اسپتال میں زیرعلاج 8 مریض جھلس گئے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اسپتال کے جنریٹر روم میں لگنے والی آگ پھیل گئی، فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔