ڈی جی خان : 13 سالہ لڑکی مبینہ طور پر ساڑھے 3 لاکھ میں فروخت

D G Khan

D G Khan

ڈی جی خان (جیوڈیسک) 13 سال کی لڑکی مبینہ طورپر ساڑھے 3 لاکھ روپے میں فروخت کی جانے والی متاثرہ لڑکی بھاگ کر تھانا چوٹی پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق والد نے 3 ماہ قبل بیٹی کو فروخت کیا گیا۔ لڑکی کے والد اور خریدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔