کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے اورنگی ٹان میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کی مذمت کی۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہر کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، ان کا کہنا ہے کہ پولیس پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔