رائیڈ میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات بھی شریک ہوں گے
Posted on August 24, 2013 By Geo Urdu کراچی
کراچی (پی پی سی) ٹور آفس پیس سائیکلنگ رائیڈ (آج)اتوار کو صبح 7 بجے مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ سے شروع ہوگی۔ پیس رائیڈرز سائیکلنگ کلب کے زیر اہتمام ہونے والی سائیکلنگ رائیڈ میں کرٹیکل ماس، سائیکلو پاتھ، چین ری ایکشن۔
ایڈونچر سائیکلنگ کلب کراچی، لیاری مانٹین سائیکلنگ کلب، ماری پور سائیکلنگ کلب کے سائیکلسٹ شرکت کریں گے۔ رائیڈ میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات بھی شریک ہوں گے۔