کارل کرتھ ول نے چیک موٹو جی پی میں پول پوزیشن حاصل کر لی

Motorcycle Race

Motorcycle Race

کارل کرتھ ول نے چیک موٹو جی پی میں پول پوزیشن حاصل کر لی۔ جمہوریہ چیک کے شہر برنو میں جاری چیک موٹو جی پی ایونٹ میں رائیڈرز بہت پرجوش نظر آئے۔ شائقین کی بڑی تعداد ریس کے دلچسپ مقابلے سیمحظوظ ہوئی۔

برطانیہ کے کارل کرتھ ول نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 55 منٹ میں طے کر فتح حاصل کر کے حریف موٹر سائیکلسٹ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی جبکہ سپین کے رائیڈر دوسری پوزیشن پر رہے۔