کراچی : اسٹار گیٹ کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر اسٹار گیٹ کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔

شاہراہ فیصل پر ائر پورٹ سے ڈرگ روڈ کی طرف آتے ہوئے اسٹار گیٹ سگنل کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی۔ سڑک کے ایک ٹریک پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔