گورنر سیکریٹیریٹ فاٹا کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ،ہیکرز نے ویب سائٹ پر اسلام زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے درج کر دیئے کشمیریوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گیکا پیغام دیاہے۔ قبائلی علاقوں کی عوام کے لئے تعلیم ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز اسکیو نامی گروپ نے ہیک کر لیا ہے,
ہیکرز نے ویب سائٹ کے تحظ کو یقینی بنانے کی نصیحت کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لکھا گیا ہے , پاکستان زندہ باد اور کشمیریوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہے گے, ہیک کی گئی ویب سائٹ کو فاٹا سیکٹریٹ ویب پیج سے ہٹا دیا ہے، ویب سائٹ کو حتمی سابقہ حالت میں لانے کے کئے تاحال کوشش نہیں کی گئیں ہیں۔