لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں۔

تین رکنی بنچ نے لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی، اسی بنچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بھی کیس کی سماعت کی، جو دوہ فتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔