اداکار ون ڈیزل کے نام کا ستارہ ہالی ووڈ کے واک آف فیم میں نصب

Actor Forest diesel

Actor Forest diesel

ہالی ووڈ اداکار ”ون ڈیزل” کو واک آف فیم میں جگہ مل گئی، انکے نام کا ستارہ نصب کر دیا گیا۔ شچ”فاسٹ اینڈ فیوریس” سیریز فلموں کے اداکار ڈیزل کے نام کا ستارہ ہالی ووڈ واک آف فیم میں نصب کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈیزل نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہ تیس برس پہلے وہ انہی گلیوں میں پرفارم کرتے تھے۔ انہیں علم نہیں تھا کہ کبھی کوئی ہالی ووڈ ڈائریکٹر انہیں اپنی فلم میں کام کرنے کا موقع دے گا۔ تقریب میں ڈیزل کی اہلیہ اور بیٹیوں نے بھی شرکت کی۔