آسٹریلیا میں دریا میں تیرنے والے شخص کو مگرمچھ لے اڑا

Australia

Australia

کین بیرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں دریا میں تیرنیوالے شخص پر مگرمچھ نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ واقعہ جنوبی آسٹریلیا میں دریائے میری میں پیش آیا۔ چھبیس برس کا کولے دریا کنارے منائی جانیوالی دوست کی سالگرہ میں شریک تھا۔

سوئمنگ کاشوق چرایاتو دریا میں کودگیا۔ تیراکی شروع ہی کی تھی کہ 16 فٹ کا مگرمچھ اچانک جھپٹ کر لے اڑا۔