اکشے کمار کی فلم باس کا ٹریلر آج ریلیز کیا جاے گا

Mumbai

Mumbai

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں خطروں کے کھلاڑی مانے جانے والے سپر سٹار اکشے کمار کی فلم باس کا ٹریلر آج ریلیز کیا جائے گا۔ انڈسٹری کے قریبی ذرایع نے دعوی کیا ہے کہ فلم باکس آفس پر ششاندار بزنس کرے گی۔

باس ایکشن، کامیڈی اور شاندار موسیقی کا حسین امتزاج کہی جا رہی ہے، فلم کو وای کام 18 موشن پکچرز نے تیار کیا ہے، یہ فلم بھارت سمیت دینا بھر میں 16 اکتوبر کو نمایش کے لیے پیش کی جاے گی۔