بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی
Posted on August 27, 2013 By Geo Urdu لاہور
لاہور ( پی پی سی) سینئر اداکارہ و گلوکارہ بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی۔ بندیا پہلے آسٹریلیا میں شو کریں اس کے بعد وہ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کے بعد امریکہ کیلئے روانہ ہو جائینگی۔
بندیا امریکہ میں شو کرنے کے بعد چند روز اپنے بیٹے کے ساتھ قیام کریں گی۔ یاد رہے کہ اداکارہ بندیا کا صاحبزادہ پچھلے کئی سالوں سے امریکہ میں مقیم ہے۔ بندیا دو ماہ کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گی۔