کراچی: کھارادر میں چار افراد کی ہلاکت، علاقے میں کشیدگی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کھارادر میں گذشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن سمیت چار افراد کی ہلاکت کے باعث دوسرے روز بھی علاقے میں کشیدگی، دکانیں اور کاروبار بند ہیں۔