انیس تمغے جیت کر نیزہ بازوں کی ٹیم وطن واپس

Spear-wing

Spear-wing

جنوبی افریقہ میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں جیت کاجھنڈاگاڑنیکیبعد انڈر نائنٹین ٹیم کاچھ رکنی وفدوطن واپس پہنچ گیا۔ سات گولڈ، آٹھ سلور، چار برونز میڈلز سمیت انیس دیگرتمغے جیت کر انیس سال سیکم عمر نیزہ بازوں کی ٹیم نیصرف دوماہ کی تیاری کیبعد ہی میدان لوٹ لیا۔ ٹیم کے کوچ کہتے ہیں کہ جنوبی افریقہ جانے سے پہلے دل میں کچھ گھبراہٹ تھی۔

لیکن میدان میں اترتے ہی کھلاڑی اس جذبے سے کھیلیکہ سب دنگ رہ گئے۔ ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا روایتی جوش و جذبے سے استقبال کیا گیا۔ فضا پھولوں کی خوشبو اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے مہک اٹھی۔ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا بھی ڈالا گیا۔