کراچی : گارڈن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاون کے دوران کیا گیا ہے۔