میاں نواز شریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور ( پریس ریلیز ) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبرونگ لاہورکا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردار آف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ۔

حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گجر، شرافت علی، ملک طارق، اسلام رانا، رخسانہ کوثر، عذرا، پروین اختر، گلوریامارٹین، بی بی ایلیس، چودھری سفید خاں اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے مامو عبدالحمید بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اطہار کیا