میاں نوازشریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انو، چیف آرگنائزر رائوناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردارآف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ، حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گج۔

شرافت علی، ملک طارق، اسلام رانا، رخسانہ کوثر، عذرا، پروین اختر، گلوریا مارٹین، بی بی ایلیس، چودھری سفید خاں اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے مامو عبدالحمید بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اطہار کیا۔