دنیا کی معمر خاتون ایک سو چودویں سالگرہ منانے کے سترہ دن بعد چل بسی

Old woman

Old woman

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) کیلی فورنیا کی رہائشی امریکی نژاد میکشین خاتون ایک سو چودہ برس کی عمر میں مختصر علالت کے باعث چل بسی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سولیڈ میکسیہ کم عمری میں میکسیسکو سے امریکہ آکر مستقل سکونت اختیار کرلی تھی۔

میکسیہ کی پوتی فیریہ کہنا تھا کہ وہ گھریلوں اور ہنس مکھ خاتون تھی۔ جنہیں اپنی نیند پوری کرنے میں بڑی حد تک پیار تھا اور اپنی طویل عمری کا راز نیند پوری کرنے کو کہتی تھی۔ رپورٹ کے مطابق سولیڈ مکیسیہ دنیا کی پانچویں اور کیلی فورنیا کی پہلی معمر خاتون تھی۔ جو طویل عمری کے بعد انتقال کر گئیں۔