دولت مشترکہ کا 59 واں اجلاس، قومی اسمبلی کا وفدکل جنوبی افریقا روانہ ہوگا

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا وفد دولت مشترکہ کی 59 ویں پارلیمانی اسمبلی میں شرکت کیلئے اتوار کو جنوبی افریقا روانہ ہوگا۔ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کا وفد ڈپٹی اسپیکر مرتضی جاوید عباسی کی قیادت میں۔

کل جوہانسبرگ روانہ ہو گا جہاں دولت مشترکہ کی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس 6 ستمبر تک ہو گا۔وفد میں رانا افضال اور سیکریٹری قومی اسمبلی شامل ہیں۔ وفد دولت مشترکا کے دیگر رکن ممالک کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں بھی کرے گا۔
ا